حکومت طالبان مذاکرات، جگہ کا تعین کر لیا گیا
ہفتہ 22 مارچ 2014 15:42
پشاور (رحمت اللہ شباب۔اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) طالبان کمیٹی مذاکرات کو حتمی شکل دینے کیلئے جگہ کا انتخابات کر لیا گیا ہے۔اور جگہ تعیناتی کا اعلان حکومتی کمیٹی اور طالبان کمیٹی کے مشترکہ اجلاس میں کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق طالبان کمیٹی نے دو مقامات پر اتفاق کر لیا ہے جن میں جنوبی وزیرستان جبکہ دوسرا ،خیبرپختونخواہ کے ضلع بنوں کا علاقہ باکا خیل کا علاقہ تجویز کیا ہے۔
ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ جگہ پر حکومتی کمیٹی بھی متفق ہے تاہم طالبان نے بنوں میں مذاکرات کیلئے آنیوالی سیاسی شوریٰ میں انکار کیا تھا یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ کچھ ضمانتیں دینے پر طالبان نے بنوں میں مذاکرات پر رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ آج دونوں کمیٹیوں کے متوقع اجلاس میں اہم فیصلے کئے جائیں گے۔ اور ان کے بعد براہ راست مذاکرات کا حتمی مرحلہ شروع کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.