حکومتی اور طالبان رابطہ کار کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج طلب
ہفتہ 22 مارچ 2014 11:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات میں پیش رفت ہوئی ہے، وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے حکومتی اور طالبان رابطہ کار کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس آج بلا لیا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ چودھری نثار کے پس پردہ رابطوں کی وجہ سے حکومتی اور طالبان رابطہ کار کمیٹیوں کے درمیان آج ملاقات ہورہی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں کمیٹیوں کی ملاقات میں مذاکرات کی جگہ اور وقت کا تعین کئے جانے کا امکان ہے۔ اس کے علاوہ امکان ہے کہ حکومتی کمیٹی، طالبان سے جلد براہ راست بات چیت شروع کرانے پر بھی زور دے گی۔ اس سے قبل حکومتی رابطہ کار کمیٹی طالبان سے مذاکرات کے لئے بنوں ائر پورٹ جبکہ طالبان رابطہ کار کمیٹی شمالی وزیر ستان کا مقام تجویز کر چکی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جرمن کارکنوں نے پچھلے برس 1.3 بلین گھنٹے اوور ٹائم کیا، زیادہ تر بلامعاوضہ
-
سموگ پر قابو پانے کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی قائم
-
ملکی ترقی میں نجی شعبے اور صنعت کا کردار انتہائی اہم ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
حکومت میں ہوتے ہوئے پی ٹی آئی سے بات کرنے کو تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی چین کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن کے چیئرمین سے ملاقات
-
مریم نواز نے پنجاب کے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست سکیم کو کامیاب بنانے کیلئے پر عزم ہیں،محمد اورنگزیب
-
دھاندلی کی اسمبلیاں قبول نہیں ہیں،فیصلے ایوان نہیں میدان میں ہونگے،مولانافضل الرحمان
-
آئی ایم ایف نے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پنشن پر ٹیکس لگانے کانیا مطالبہ کر دیا
-
مشرقی یروشلم میں آتش زنی کے بعد امدادی ادارے ’انرا‘ کا دفتر بند
-
براعظم ہائے امریکہ میں ہجرت اور جبری نقل مکانی میں علاقائی تعاون اہم
-
یہ ہے 9 مئی کا اصل کمال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.