پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع،موٹر سائیکل پر پابندی عائد
ہفتہ 22 مارچ 2014 11:37
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء) پشاور میں صحت کا انصاف مہم کا آٹھواں مرحلہ شروع ہو گیا ہے۔شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
صحت کا انصاف مہم کے آٹھویں مرحلے میں آج 96 یونین کونسلوں میں پولیو سمیت نو امراض سے بچائو کیلئے بچوں کو ویکسین پلائی جائے گی جبکہ تین لاکھ سے زائد گھروں میں پانی صاف کرنے کی گولیاں بھی تقسیم کی جائیں گی۔ صحت کا انصاف مہم کے موقع پر آج پرائمری سکول بند ہیں جبکہ سیکیورٹی کے پیش نظر شہر میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے۔پابندی کا اطلاق صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک رہے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.