عالیہ بھٹ امریکی بینڈ لمفاؤ کے ساتھ گانا گائینگی

جمعہ 21 مارچ 2014 22:13

عالیہ بھٹ امریکی بینڈ لمفاؤ کے ساتھ گانا گائینگی

ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بٹ امریکی بینڈ لمناؤ کے ساتھ گانا گائینگی ۔ ریڈنو اس بینڈ کے گلوکار ہیں اور وہ اپنی ٹیم کے ساتھ ان دنوں بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عالیہ بھٹ کے ساتھ ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

اس ملاقات میں دونوں کے درمیان گانے کے حوالے سے معاملات طے کئے گئے ہیں

عالیہ کے ایجنٹ کے مطابق عالیہ بھٹ اور لمفاؤ بینڈ ایک گانا تیار کرینگے یہ گانا عالیہبھٹ اپنی اگلی فلم میں بھی استعمال کرسکیں گی عالیہ کا کہنا ہے کہ لمفاؤ ان کا پسندیدہ بینڈ ہے اور انہیں خوشی ہے کہ انہیں ایک ساتھ گانے کا موقع ملے گا ۔

متعلقہ عنوان :