سیکرٹری دفاع کی وزیر خزانہ سے ملاقات

جمعہ 21 مارچ 2014 21:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء)سیکریٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل (ر) آصف یاسین ملک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کی ہے۔

(جاری ہے)

ملاقات میں سیکریٹری دفاع لیفٹنٹ جنرل (ر) آصف یاسین ملک نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو حالیہ دورہٴ امریکا پر بریفنگ دی۔ آصف یاسین ملک نے بتایا کہ اتحادی سپورٹ فنڈ کے واجبات بروقت ملیں گے۔