بحرہند میں نکوبار جزائر کے قریب 6.7 شدت کا زلزلہ

جمعہ 21 مارچ 2014 19:24

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء) بحرہند میں زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق بحرہند میں نکوبار جزائر کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت 6.7 ریکارڈ کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :