گلوکارہ نوراں لال نے اپنی ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی

جمعہ 21 مارچ 2014 14:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) گلوکارہ نوراں لال نے اپنی آڈیو البم مکمل کرنے کے بعد ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ نوراں لال نے نئی پنجائی ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور گزشتہ روز ماڈل عدنان بٹ نے میوزک ویڈیو البم کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

متعلقہ عنوان :