جیمز بانڈ فلموں میں استعمال ہونے والی گاڑیاں لندن پہنچ گئیں
جمعرات 20 مارچ 2014 23:24
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) بانڈ فلموں کے شیدائی تیار ہو جائیں کیونکہ لندن میں سج رہا ہے 007 سیریز فلموں میں بانڈ کے زیر استعمال گاڑیوں کا میلہ موٹر بوٹس، اسکیٹنگ اسکوٹرز، خشکی اور پانی میں چلنے والی شاہکار گاڑیاں جسے اب تک صرف فلموں میں ہی دیکھا گیا تھا اب شائقین خود اپنی ا آنکھوں سے دیکھ سکیں گے۔
(جاری ہے)
میلے میں رکھی گئیں ہیں۔ فلم گولڈنائی میں استعمال کی جانے والی آسٹن فلم گولڈن فنگر میں استعمال ہونے والی رولز رائس اور فلم اسکائی فال کے ,ویسٹ لینڈ آگاسٹا ہیلی کاپٹر کا ماڈل نمائش میں بانڈ فلموں کی جھلکیاں بھی دکھائی جا رہی ہیں تا کہ دیکھنے والے گاڑیوں کے فلمی اور حقیقی دونوں مناظر سے لطف اندوز ہو سکیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.