خیبرپختونخواحکومت نے کاروباری افرادکیلئے 200ملین روپے بینک آف خیبرسے واپس لے لئے،حکومت نے بزنس کمیونٹی کی جانب سے اس سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے یہ رقم واپس لے لی، حکومت نے اس بارے خیبر پختونخوا چیمبر سے کوئی رابطہ اور مشاورت نہیں کی،خیبرپختونخواچیمبر
جمعرات 20 مارچ 2014 22:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء)صوبائی حکومت نے خیبر پختونخوا چیمبر کی سفارش پر چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری افراد کیلئے آسان شرائط پر قرضوں کے اجراء کیلئے سابق حکومت کی جانب سے بینک آف خیبر میں رکھے گئے 200ملین روپے واپس لے لئے جبکہ بینک آف خیبر کے قائمقام منیجنگ ڈائریکٹر عمران صمد کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت نے بزنس کمیونٹی کی جانب سے اس سکیم سے فائدہ نہ اٹھانے کی وجہ سے یہ رقم واپس لے لی ۔
خیبر پختونخوا چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر زاہداللہ شنواری نے موجودہ حکومت کی جانب سے 200ملین روپے واپس لینے کے اقدام پر افسوس کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ حکومت نے اس حوالے سے خیبر پختونخوا چیمبر سے کوئی رابطہ اور مشاورت نہیں کی اور واضح کیا ہے کہ قرضے کے حصول کے مشکل طریقہ کار اور مارک اپ کی شرح میں اضافے کی وجہ سے کاروباری افراد اس سکیم سے محروم رہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.