عمران خان طالبان سے خوفزدہ ہیں،میاں افتخار حسین
جمعرات 20 مارچ 2014 19:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ عمران خان طالبان سے خوفزدہ ہیں اس لیے وہ طالبان کیلئے دفتر بنانے کی پیشکش کرتے ہیں۔ طالبان کے 35 سے زیادہ گروپ ہیں،اْن کے لیے الگ سیکرٹریٹ بنانا پڑے گا۔
(جاری ہے)
باچا خان مرکز سے جاری بیان میں سابق وزیر اطلاعات میاں افتخار حسین نے کہا کہ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کیلئے دْعا گو ہیں اور اس ضمن میں ہر تعاون کیلئے بھی تیار ہیں لیکن ان میں سنجیدگی نظر نہیں آ رہی۔
طالبان کی مذاکراتی کمیٹی میں طالبان کا کوئی نمائندہ شامل نہیں۔میاں افتخار کا کہنا تھا کہ عمران خان کا اصل مسئلہ طالبان سے خوف ہے اس لیے ان کیلئے دفتر بنانے کی پیشکش کرتے ہیں۔ طالبان کے 35 سے زیادہ گروپ ہیں اور ایسے حالات میں عمران خان کو اْن کے لیے پورا الگ سیکرٹریٹ بنانا پڑے گا۔میاں افتخار نے خیبر پختونخوا حکومت کی کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.