ملائیشیا میں دوران پرواز پی آئی اے کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی
جمعرات 20 مارچ 2014 19:01
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) ملائیشیا کے دارالحکومت کے ایئرپورٹ سے ٹیک آف کرنے والے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کے مطابق ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالپمور سے لاہور آنے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے 899 کے انجن میں اڑان بھرنے کے 20 منٹ بعد آگ لگ گئی جس کے بعد طیارے کو بحفاظت واپس کوالالمپور ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔
طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کے نتیجے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔دوسری جانب پی آئی اے کے ترجمان مشہود تاجور کا کہنا ہے کہ طیارے کے انجن میں آگ نہیں بلکہ فنی خرابی کے باعث وائبریشن ہوئی تھی جس کے بعد طیارے کو واپس کوالالمپور ایئرپورٹ پر اتارا گیا اور خرابی دور کرنے کے بعد طیارہ دوبارہ لاہور کے لئے روانہ ہوگیا۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.