عوام کیلئے خوشخبری؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کا امکان
جمعرات 20 مارچ 2014 19:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20مارچ۔2014ء) مہنگائی کے مارے عوام کے لئے خوشخبری ہے کہ حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم کرنے پر غور کررہی ہے۔
(جاری ہے)
نمائندہ کے مطابق اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک روپے 10 پیسے سے 4 روپے 70 پیسے تک کمی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے، پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 10 پیسے،مٹی کا تیل 4 روپے 75 پیسے،ایچ او بی سی 3 روپے 45 پیسے،ہائی اسپیڈ ڈیزل 95 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 37 پیسے فی لیٹر تک کم ہونے کا امکان ہے۔
تاہم قیمتوں میں کمی کا حتمی فیصلہ اوگرا کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری کے بعد ہی کیا جائے گا۔واضح رہے کہ روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے جب کہ عالمی مارکیٹ میں بھی تیل کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.