پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا ،یقین ہے کہ قومی ٹیم ایشیاء کپ کی کارکردگی دہرائے گی‘ نجم سیٹھی
جمعرات 20 مارچ 2014 15:14
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ قومی ٹیم سے کہا ہے کہ ٹورنامنٹس جیتیں گے تو بگ تھری کے معاملے میں ہمارا موقف مضبوط اور ہم کچھ حاصل کر سکیں گے ،قومی ٹیم میگا ایونٹ کاٹائٹل جیتنے کیلئے پر عزم ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں ذکاء اشرف نے کہا کہ ایشیاء کپ میں قومی ٹیم کی بھرپورکارکردگی کی وجہ سے پوری قوم اپنی ٹیم کو سپورٹ کر رہی ہے ۔
پاکستانی قوم اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں سے بہت محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ہوگا اور یقین ہے کہ قومی ٹیم ایشیاء کپ والی کارکردگی دہرائے گی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ شاید آفرید ی سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ وہ میچ وننگ کھلاڑی ہے اور انکی شمولیت سے دیگر کھلاڑیوں کے حوصلے بھی بلند ہوتے ہیں ۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
کھلاڑیوں کی انجریز کا ذمہ دار کاکول فٹنس کیمپ نہیں : بابر اعظم
-
بھارت کیخلاف کراٹے کومبیٹ جیتنے والے شاہ زیب رند پر انعامات کی بارش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.