یورپی قانونی ماہرین پاکستان یورپ یونین ٹریڈپراجیکٹ کے تحت قانون دانوں ، صنعتکاروں اور ایکسپورٹرزکوٹریننگ دینگے‘ وزیر محنت پنجاب
جمعرات 20 مارچ 2014 15:13
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء ) یورپی ماہرین قانون پاکستان کو جی ایس پی پلس کا درجہ ملنے کے بعدصوبہ پنجاب کے قانون دانوں، تاجروں، صنعتکاروں، ایکسپورٹرزاور انڈسٹریل ایسوسی ایشن سمیت دیگر تمام سٹیک ہولڈرز کی استعداد کار میں اضافے کے لئے انڈسٹریز، محنت ، ماحولیات ، انسانی حقوق و دیگر متعلقہ محکموں سے مشاورت کے بعد لا ء ڈیپارٹمنٹ پنجاب کو ٹھوس تجاویز پیش کریں گے تاکہ انٹرنیشنل کنونشنز اور قوانین کی ضروریات کے مطابق پنجاب سمیت پاکستان بھر میں انڈسٹریل و لیبر لاز کی اپ گریڈیشن اور مثبت ترامیم یقینی بنا ئی جاسکیں۔
یہ بات پنجاب اسمبلی کمیٹی روم میں جی ایس پی پلس کے حوالے سے تشکیل کردہ کمیٹی کے چیئرمین صوبائی وزیر محنت و انسانی وسائل راجہ اشفاق سرور کی سربراہی میں منعقدہ ایک اعلی سطحی اجلاس میں بتائی گئی جس میں جرمنی ، فرانس اور سپین کے علاوہ پاکستانی ماہرین قانون ، صوبائی وزیرانسانی حقوق و اقلیتی امور طاہر خلیل سندھو، کوآرڈینٹر جمال الدین ،محکمہ لیبر ، قانون، ماحولیات ، انسانی حقوق کے سیکرٹریز اور دیگراداروں کے اعلی افسران نے شرکت کی جنہوں نے اپنے محکموں سے متعلقہ بین الاقوامی کنونشنز اور لاز کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات بارے تفصیلی بریفنگ دی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.