طارق ٹیڈی کل سے فیصل آباد میں میں پرفارم کریں گے

جمعرات 20 مارچ 2014 12:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) اداکار طارق ٹیڈی آج ( جمعہ ) سے فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” چن چڑہیا چوبارے “ میں پرفارم کریں گے۔

(جاری ہے)

اس ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ شیزا بٹ ، کنول شہزادی ، عظیم وکی اور دیا علی سمیت دیگر شامل ہیں ۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامہ فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ۔ جس کے پروڈیوسر انعام الحق اور ڈائریکٹر ذیشان علی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :