پاکستان سے کسی نے افواج مانگیں اور نہ ہی دے رہے ہیں، وزیر اعظم
جمعرات 20 مارچ 2014 12:05
میانوالی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سے کسی نے افواج نہیں مانگیں اور نہ ہی کسی کو دے رہے ہیں۔وزیراعظم نواز شریف نے میانوالی میں ایم ایم عالم کے نام سے منسوب ایئر بیس کا افتتاح کیا۔
(جاری ہے)
وزیراعظم نواز شریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ بحرین کا دورہ پاکستان کے مفاد میں ہے،سعودی کراؤن پرنس اور کویت کے وزیر اعظم بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔
پاکستان میں معاملات آگے بڑھ رہے ہیں،پاکستان کو ماضی میں بھی بہترین ملک بنایا جا سکتا تھا، مگر کسی نے توجہ نہ دی۔وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی کے عہدے پر دیگر فورسز کے لوگ بھی آ سکتے ہیں۔ماضی میں بھی اس عہدے پر دیگر فورسز کے افسران آتے رہے ہیں۔وزیر اطلاعات پرویز رشید ، وزیر دفاع خواجہ آصف اور ایئر چیف طاہر رفیق بٹ بھی اس موقع پر موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.