بالی ووڈ فلم ”سمرات اینڈ کو“ کا ٹریلر جاری کردیا گیا‘ فلم 25 اپریل کو سینماء گھروں کی زینت بنے گی
بدھ 19 مارچ 2014 22:51
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) بالی ووڈ کی سسپنس تھرلر فلم سمرات اینڈ کو کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی اس فلم کے ہدایت کار کوشک گھاٹک ہیں جبکہ فلم کی کہانی ایک جاسوس کے گرد گھومتی ہے جو ایک لڑکی سے ملاقات کے بعد ایک پر اسرار کیس میں کھو جاتا ہے۔
(جاری ہے)
کویتا برجاتیا کی پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکار راجیو کھنڈیوال اور مدالاسا شرما نبھا رہے ہیں جو 25اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.