سدرہ نور پشتو فلم کی ہدایتکاری کریں گی

بدھ 19 مارچ 2014 22:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) اداکارہ سدرہ نور پشتو فلم ”عاشقی“ کی ہدایات دیں گی جبکہ ان کی بہن ثمرہ نور بھی فلم میں کردار نبھائیں گی۔ سدرہ فلم کی ہدایتکاری کے علاوہ ارباز خان کے مدمقابل مرکزی کردار بھی نبھائیں گی۔

متعلقہ عنوان :