Live Updates

بھارت کیخلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلیں،عمران خان

بدھ 19 مارچ 2014 20:51

بھارت کیخلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلیں،عمران خان

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) تحریک انصاف کے سربراہ اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمران خان نے کہا ہے کہ قومی کر کٹ ٹیم بھارت کے خلاف میچ ہار کے خوف سے نہ کھیلے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہپاکستان کی جیت کے لیے شاہد آفریدی کا کردار سب سے اہم ہوگا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :