میانوالی، علو والی میں گٹر کے اندر ٹی ایم اے پپلاں کے تین ملازم دم گھٹنے سے جاں بحق،ملازم سیوریج کی بندلائن کھولنے کیلئے داخل ہوئے تھے،تینوں کی لاشیں نکال لی گئیں
بدھ 19 مارچ 2014 19:56
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ٹی ایم اے پپلاں کے عملہ صفائی کے تین اہلکار نعیم مسیح،غلام صادق اور عبد الرزاق باری باری علووالی میں بند سیوریج لائن کھولنے کے لیئے گٹر کے اندر داخل ہو ئے تو دم گھٹنے سے تینوں ملازمین موقع پر جاں بحق ہو گئے۔
واقع کی اطلاع ملتے ہی ای سی پپلاں زبیر احمد اعجاز،ٹی ایم او پپلاں رانا حامد رضا،ایس ایچ او پپلاں انسپکٹر اللہ نواز خان اور دیگر عملہ موقع پر پہنچ گیا۔ بھاری مشینری کے ذریعے سیوریج لائن کی کھدائی کر کے جاں بحق ہو نے والے نعیم مسیح،غلام صادق اور عبد الرزاق کی لاشوں کو نکال لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.