حکمران طبقہ سیاسی مصلحتوں سے نکل کر ملک و ملت کیلئے اپنا ملی کردار اد ا کرے ‘سید آفتاب عظیم بخاری
بدھ 19 مارچ 2014 16:42
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء)انجمن طلبا اسلام پاکستان کے مرکزی صدر سید آفتاب عظیم بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان کو اجالوں کے سفر پر لیجانے کیلئے قائد اعظم محمد علی جناح اور علامہ محمد اقبال کی فکر پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے ٹی ایم اے ہال میں منعقدہ تحفظ پاکستان طلبا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا ،انہوں نے کہا کہ تعصب ،تنگ نظری اور فرقہ واریت کو چھوڑ کر روشن راستوں پر چلنے سے ہی منزل کا حصول ممکن ہے ،حکمران طبقہ سیاسی مصلحتوں سے نکل کر ملک و ملت کیلئے اپنا ملی کردار اد ا کرے ،کنونشن سے انجمن طلبا اسلام پنجاب کے جنرل سیکرٹری عمیر عقیل ،شاہد جاوید جیدی اور دیگر رہنماؤں نے بھی خطاب کیا ۔
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.