مذاکرات پرموقف جاننے کیلئے آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات چاہتے ہیں، پروفیسرابراہیم
بدھ 19 مارچ 2014 15:27
پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) طالبان کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم کا کہنا ہے کہ مذاکرات کے حوالے سے ڈی جی آئی ایس آئی اور آرمی چیف کا موقف جاننے کے لئے ملاقات چاہتے ہیں۔
(جاری ہے)
پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ طالبان کمیٹی سے مذاکرات کے حوالے سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ظہیر الاسلام کا موقف جاننے کے لئے ملاقات کرنا چاہتی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات کے حوالے سے وقت انتہائی اہم ہے، حکومت کو جلد اور بروقت فیصلے کرنے ہوں گے۔پروفیسر ابراہیم کا کہنا تھا کہ طالبان شمالی وزیرستان میں مذاکرات کے لیے تیار نہیں لیکن حکومت پولیٹیکل ایجنٹ شمالی وزیرستان کے دفتر میں مذاکرات چاہتی ہے، جلد ایسے مقام کا تعین کریں گے جہاں حکومتی کمیٹی اور طالبان شوری کی ملاقات ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.