انٹرنیشنل ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے

بدھ 19 مارچ 2014 13:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) انٹرنیشنل ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے ۔ ساجد چوہدری ڈنمارک سے خصوصی طور پر اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کرنے کے لئے آئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ساجد چوہدری شادی کی تقریبات میں شرکت کے بعد مزید چند روز تک پاکستان میں قیام کریں گے اور پھر واپس ڈنمارک روانہ ہو جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :