زریں کو تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ، اداکارہ نے دو فلموں کی حامی بھر لی
بدھ 19 مارچ 2014 13:54
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) اداکارہ زریں کو دو فلموں کی کامیابی کے بعد مزید تین فلموں میں کام کرنے کی پیشکش ، اداکارہ زریں نے دو فلموں میں کام کرنے کی آفر قبول کر لی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق اداکارہ زریں کی رواں ماہ میں دو پنجاب فلمیں ریلیز ہوئی جن میں ” نصیبو “ اور ” پتر مکھن گجر دا “ شامل ہیں ، ان فلموں کی کامیابی کے نے اداکارہ زریں کے لئے مزید فلموں میں کام کرنے کے دروازے کھول دیئے ہیں ۔ زریں کو تین پروڈیوسروں نے اپنی فلموں میں کام کرنے کی آفر کی ہے ۔ اداکارہ زریں نے دو فلموں میں کام کرنے کی آفر قبول کر لی ہے ۔ اس کے علاوہ اداکارہ زریں کی تین فلمیں آن سیٹ ہیں جن میں ” داستان “، ” طوفانی رات “ اور ” اذان “ شامل ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.