والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں انجلینا جولی منفی کردار نبھائیں گی
بدھ 19 مارچ 2014 13:53
نیویارک (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) والٹ ڈزنی کی نئی فلم میں انجلینا جولی منفی کردار نبھائیں گی ۔ ہالی ووڈ کی ایکشن ایڈونچر ڈرامہ تھرلر فلم میلفسنٹ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا جس میں انجلینا جولی جادو گرنی کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔
(جاری ہے)
بحیثیت پروڈکشن ڈیزائنر دو آسکر ایوارڈ جیتنے والے ہدایت کار رابرٹ سٹار مبرگ کی یہ فلم افسانوی کہانیوں پر مبنی کئی کتابوں سے ماخوذ ہے جس میں انجلینا جولی سمیت ایلی فیننگ کے شارلٹو کو پلے برینٹن ، تھوائیٹس ، میرا انڈررچرڈسن اور سیم رائلے اہم کردار ادا کر رہے ہیں ۔
ایڈونچر فینسٹی فلم کی کہانی ڈزنی کلاسک سلیپنگ بیوٹی کی ولن میفلسٹ کے گرد گھومتی ہے جو دراصل ایک خوبصورت نوجوان لڑکی تھی تاہم جنگل میں اپنی پرامن سلطنت کو حملہ آوروں سے بچاتے ہوئے دھوکا دہی اور غداری کے بعد پتھر دل بن جاتی ہے اور پھر سلطنت کے نئے بادشاہ کی بیٹی اروڑا پر جادو کر دیتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.