امریکا کسی بھی ملک کی تمام فون کالز ریکارڈ کرسکتا ہے، امریکی اخبار
بدھ 19 مارچ 2014 13:40
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) امریکی اخبار ’’واشنگٹن‘‘ پوسٹ کا کہنا ہے کہ امریکی جاسوسی ادارہ کسی بھی ملک کی تمام فون کالز ریکارڈ کر سکتا ہے۔
(جاری ہے)
اخبار کی حالیہ رپورٹ کے مطابق امریکا کے جاسوسی ادارے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) نے ایک ایسا جاسوسی نظام بنایا ہوا ہے جو کسی بھی ملک کی تمام فون کالز ریکارڈز کرسکتا ہے، ادارے نے بیرونی ملک کالز ریکارڈ کرنے کا یہ نظام 2009 میں بنایا جس کے تحت ایک ملک کی 30 دنوں کے دوران اربوں ٹیلی فون کالز کو ریکارڈ کیا گیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جن ممالک کی ٹیلی فون کالز ریکاڑد کی جاتی ہیں ان کے نام منظرعام پر نہیں لائےجاتے جبکہ این ایس اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ اسنوڈن نے بھی اس پروگرام کے بارے میں معلومات دینے کا وعدہ کیا ہے۔دوسری جانب امریکا میں شہری آزادی کے حقوق کے لیے کام کرنے والے گروپوں نے اس رپورٹ پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے جبکہ اس حوالے سے وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی کا کہنا ہے کہ ہم کسی مخصوص رپورٹ یا الزام پر تبصرہ نہیں کرتے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسڑیلین پاکستانی نینشل ایسوی ایشن اپنا کے زیر اہتمام عید کے موقع پرقیونسلنڈ میں سال 2023 میں سماجی ،معاشرتی اور مذہبی خدمات پر اپنا عید ایوارڈ دیے
-
حماس قیادت دوحا میں رہے گی، قطرکا دو ٹوک پیغام
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
روس اورچین نے باہمی تجارت کیلئے ڈالرکا استعمال ختم کردیا
-
امریکی سینیٹ نے ٹک ٹاک پر پابندی کے لئے قانون سازی کی منظوری دے دی
-
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
-
ٹیسلا نے 4 ماہ قبل بنائی گئی یو ایس گروتھ ٹیم کو فارغ کردیا
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی پاکستان سے سری لنکا کے دورے پر پہنچ گئے
-
شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کو نئی شاہی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
-
بھارت کا میڈیا عوام کے مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے،راہول گاندھی
-
تارکین وطن کے حوالہ سے صورتحال پر مغرب میں خانہ جنگی کا خدشہ ہے، ایلون مسک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.