جعلی ڈگری کیس ،(ن) کے خان محمدخان جتوئی کو نااہل قرار دیدیا گیا

منگل 18 مارچ 2014 20:34

بہاولپور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء) جعلی ڈگری کیس میں مسلم لیگ (ن) کے خان محمدخان جتوئی کو نااہل قرار دیدیا گیا ۔ الیکشن ٹربیونل بہاولپورنے جعلی ڈگری کیس میں خان محمدخان جتوئی کو نااہل قراردیا ۔

(جاری ہے)

خان محمدخان جتوئی پی پی259مظفرگڑھ سے کامیاب ہوئے تھے ۔ الیکشن ٹربیونل بہاولپورنے فیصلے دیتے ہوئے پی پی259پردوبارہ الیکشن کرانے کا بھی حکم دیاہے۔

متعلقہ عنوان :