شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال کیسز کی مجموعی تعداد 29ہوگئی
منگل 18 مارچ 2014 20:32
میرانشاہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء) شمالی وزیرستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آگیا،رواں سال ملک میں پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 29ہوگئی ۔
(جاری ہے)
محکمہ صحت کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شیوا میں پولیوکا ایک اور کیس سامنے آگیا ، گیارہ ماہ کی بچی سپنا میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔اطلاعات کے مطابق بچی کو ایک بار بھی پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہیں پلائے گئے۔،پشاور میں دو اور بنوں میں پولیو کے دو کیسز پہلے ہی سامنے آچکے ہیں جبکہ سندھ میں بھی ایک کیس سامنے آیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں رواں سال پولیو سے متاثرہ افراد کی تعداد 29ہوچکی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.