وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس چار گھنٹے تک جاری رہا

منگل 18 مارچ 2014 19:09

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کی صورتحال سے متعلق اعلی سطح اجلاس چار گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اجلاس میں تمام شرکاء نے قومی سلامتی کی صورتحال پر سیر حاصل گفتگو کی ۔ اجلاس کے دوران وزیر اعظم نواز شریف انتہائی غور سے تمام شرکاء کی گفتگو کا جائزہ لیتے رہے ۔

متعلقہ عنوان :