دہشتگردی کرنے والے غیر ملک ہاتھ کو بے نقاب کیا جائے‘ڈاکٹر محمد حنیف ملک
منگل 18 مارچ 2014 16:49
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء)سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ڈاکٹر محمد حنیف ملک نے کہا ہے کہ طالبات سے مذاکرات کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں دہشتگردی کرنے والے غیر ملک ہاتھ کو بے نقاب کیا جائے۔ حکومت وطن عزیز کے خلاف سازشوں میں مصروف عمل قوتوں سے اچھی طرح آگاہ ہے ان کا بے نقاب ہونا ناگزیر ہے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ملائیشین طیارے کا پراسرار طور پر غائب ہونا اور پھر پاک افغان سرحد اتارنے کی افواہیں بین الاقوامی سازشوں کا حصہ ہو سکتی ہیں ۔
کل کو بھارت میں ممبئی حملہ طرز کے کسی بڑی واقعہ کا ٹوپی ڈرامہ بھی ہو سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ملک دشمنوں اور اسلام دشمنوں کی سازشوں میں گھرا ہوا ہے موجودہ حکومت امریکہ کی طرح تمام حالات سے عالمی میڈیا اور قوم کو آگاہ رکھے۔ دہشتگردی سے پاکستان کو بے پناہ جانی و مالی نقصان ہوا مگر حکومتوں کی خاموش پالیسیوں کی وجہ سے اقوام عالم پاکستان کی قربانیوں سے بے خبر ہے جو بڑا نقصان ہے۔مزید قومی خبریں
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.