وزیراعظم محمد نواز شریف مسلم ممالک کے حکمرانوں کو مستقل بنیادوں پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کریں‘ مولانا عبدالرزاق
منگل 18 مارچ 2014 16:49
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) جماعت اہلحدیث فیصل آباد کے امیر مولانا عبدالرزاق عابد نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دنیا بھر کے مسلم ممالک کے حکمرانوں کو مستقل بنیادوں پر ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے اور امت کے اتحاد کے لئے آواز بلند کریں۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو کمزور قوم اور غلام بنانے کیلئے عالمی سازشوں کا آغاز ہو چکا ہے اور یہودونصاریٰ اس حوالے سے اندرونی طور پر متحد ہیں اور کفار طاقتوں کے تھنک ٹینک اسرائیل میں بیٹھ کر باری باری اسلامی ممالک پر جال پھینکتے ہیں۔
مولانا عبدالرزاق عابد نے کہا کہ اسلام دشمن کبھی نہیں چاہتے کہ پاکستان میں امن قائم ہو۔ پاکستان ہمیشہ سے دشمنوں کی آنکھ میں کھٹکتارہا ہے۔ اور اس وقت ملک کے اندر سینکڑوں غیر ملکی سازشیں گردش میں ہیں جن کا منہ توڑ جواب دینا ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.