دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

منگل 18 مارچ 2014 16:42

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد31100 کیوسک‘ اخراج25000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد31600اخراج31600‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد41300‘ اخراج38200‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد22300ر اخراج14800ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد47500‘ اخراج41500‘ چشمہ آمد40300‘اخراج43000‘ تونسہ آمد42800‘ اخراج41800‘ پنجندآمد5900‘ اخراجNIL‘ گدوآمد41900‘ اخراج35400‘سکھر آمد34400‘ اخراج5600اور کوٹری بیراج پر آمد5630اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1390.76ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح 1099.15‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح644.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :