اداکارہ زارا اکبر 21مارچ سے ملتان میں جلوہ گر ہوں گی
منگل 18 مارچ 2014 13:22
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) اداکارہ زارا اکبر رحیم یار خان میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد 21مارچ کو ملتان میں بابر آڈیٹوریم میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے ” مہارانی “ میں جلوہ گر ہوں گی ۔
(جاری ہے)
زارا اکبر کو پاکستان کلچرل پیس فورم کی جانب سے پاکستانی ڈانسنگ کوئین کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے ۔ اسٹیج ڈرامہ ” مہارانی “ کے پروڈیوسر وحید ڈوگر اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
رابی پیرزادہ کی سرجری کامیاب، مداحوں سے دعائوں کی اپیل
-
موسیقاربڑے غلام علی خان کی برسی 23 اپریل کو منائی جائے گی
-
ٹیلیوژن، سٹیج اور فلم کے مزاحیہ اداکار اور میزبان معین اختر کی برسی 22 اپریل کو منائی جائے گی
-
سلمان خان فائرنگ کے واقعے کے بعد دبئی روانہ
-
میرے لیے ایم فِل کی ڈگری لینا بائیں ہاتھ کا کھیل ہے: حریم شاہ
-
عالمی شہرت یافتہ اداکار و کمپیئر معین اخترکی 13ویں برسی22اپریل کومنائی جائے گی
-
نینا گپتا اورویوین رچرڈز کی بیٹی مسابا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
-
50 سال سے زائد عمر کی خواتین سرخ لپ اسٹک لگاتے ہوئے شرماتی ہیں، ٹوئنکل کھنہ
-
فلم کی کمائی کے پہلے چیک سے چائے اور پکوڑے والے کا ادھار چکایا تھا،منوج باجپائی
-
سلمان خان اگلے ماہ فلم سکندر کی شوٹنگ کا آغاز کریں گے
-
بھارتی اداکارہ شلپا شیٹھی کے شوہر کی کروڑوں کی جائیداد ضبط
-
اپنے لیے خود کھڑی ہوں، کہیں سے مدد نہیں آئیگی، مایا خان کا خواتین کو مشورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.