بہت جلد اپنے پرستاروں کیلئے نئی میوزک البم مکمل کر کے ریلیز کر دوں گی‘ فریحہ پرویز
منگل 18 مارچ 2014 13:20
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) گلوکارہ فریحہ پرویز نے کہا ہے کہ بہت جلد اپنے پرستاروں کے لئے نئی میوزک البم مکمل کر کے ریلیز کر دوں گی ، خدا کا شکر ہے کہ میری جتنی بھی البمز ریلیز ہوئیں ان میں ہر ایک نے کامیابی حاصل کی ۔
(جاری ہے)
خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ابھی حال ہی میں میرا امریکہ کا دورہ انتہائی کامیاب ثابت ہوا ، امریکہ کی جس ریاست میں پرفارم کیا وہاں توقع سے بڑھ کر پذیرائی ملی ۔ فریحہ پرویز نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ ملک میں امن و امان قائم ہو اور دوبارہ بڑے لائیو کنسرٹ کا سلسلہ شروع ہو سکے تاکہ لوگوں کو اچھی تفریح کے مواقع ملک سکیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.