شیوارزینیگر نے چیریٹی کیلئے اصلی زندگی میں تباہی مچادی

منگل 18 مارچ 2014 13:18

لا س اینجلس (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) ڈیشنگ ہالی وْڈ اداکار آرنلڈ شیوارزینیگر اصلی زندگی میں فلموں والی تباہی مچا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ٹینک میں بیٹھے آرنلڈ کسی فلم کا سِین نہیں شوٹ کرا رہے، بلکہ یہ تو چیریٹی کے لیے رقم اکٹھا کرنے اْترے ہیں میدان میں، جس سے جمع ہونے والے ڈالرز این جی او کو جائیں گے جن کے تعاون سے بچے فٹنس پروگرام میں حصہ لے سکیں گے۔

متعلقہ عنوان :