پرشانت سے وینا ملک پریشان‘ ٹوئٹ اکاؤنٹ بھی ہیک کردیا
منگل 18 مارچ 2014 13:17
دبئی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) اداکارہ وینا ملک کی ٹوئٹر آئی ڈی ہیک کرکے اس سے عامیانہ پیغامات جاری کرنے والے وینا کے سابق سیکریٹری پرشانت کے وینا کیخلاف مزید عزائم سامنے آگئے، وینا ہی کی جاری کردہ ایک آڈیو ٹیپ سے پتہ چلتا ہے کہ پرشانت وینا کو اتنا جھوٹا اور بدنام ثابت کرنا چاہتا ہے کہ وہ سچ بھی کہیں تو لوگ جھوٹ سمجھیں۔
آڈیو ٹیپ میں وینا ملک کے بقول آواز پرشانت کی ہے، جس میں وہ اپنے ایک دوست سے اظہارخیال کررہا ہے کہ وہ وینا ملک کو اتنا گندا کردے گا کہ کوئی اس کی بات کا یقین ہی نہیں کرے گا۔ پرشانت وینا ملک کا ان کی شادی سے پہلے تک بھارت میں سیکریٹری تھا جو وینا کے ڈیجیٹل میڈیا منیجر کے طور پر فرائض انجام دے رہا تھا۔ دس ہزار روپے تنخواہ کا ملازم اچانک اپنی مالکن سے شادی کے خواب دیکھنے لگا اور جب اس نے وینا کی شادی کا سنا تو اپنے ساتھ وینا کی تصاویر بھی میڈیا کو جاری کردیں۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.