سانحہ کچہری اسلام آباد: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

پیر 17 مارچ 2014 23:14

سانحہ کچہری اسلام آباد: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) ایف ایٹ کچہری اسلام آباد سانحے کے سلسلے میں فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل ہوگئی۔

(جاری ہے)

انکوائری کمیٹی کے سامنے پولیس اہلکاروں نے جو بیانات ریکارڈ کرائے ہیں ان کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 4سے 5تھی جوفٹبال گراوٴنڈ کی جانب سے کچہری میں داخل ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ایف ایٹ کچہری پر حملہ آور دہشت گردوں کے پاس مشین گنیں اور دستی بم بھی تھے، ایک حملہ آور پرفائر کیا تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

سانحہ کچہری اسلام آباد: فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ مکمل

متعلقہ عنوان :