دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں پاکستان کے بھی 3 شہر شامل
پیر 17 مارچ 2014 22:05
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) دنیا کے 10 آلودہ ترین شہروں میں وطن عزیز کے 3 شہروں کو بھی یہ اعزاز حاصل ہے۔عالمی ادارہ صحت کی ایک رپورٹ میں دنیا کے 10 آلودہ ترین شہر کی فہرست جاری کی گئی ہے جن میں 4 ایرانی شہر، 3 پاکستانی، 2 بھارتی جب کہ منگولیا اور بوتسوانا کا ایک ایک شہر شامل ہے۔
(جاری ہے)
عالمی ادارے کی رپورٹ میں ایران کے صوبہ قوزستان کا دارالحکومت آہواز فضائی آلودگی کے حوالے سے دنیا کاسب سے آلودہ ترین شہر قرار دیا گیا ہے جب کہ دوسرے نمبر پر منگولیا کا شہر الان بتور اور تیسرے پر ایران کا ہی شہر سنانداج ہے۔
رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر لدھیانہ اور کوئٹہ میں فضا میں موجود آلودگی کی شرح برابر ہے جس کی وجہ سے دونوں شہر مشترکہ طور پر دنیا کے چوتھے آلودہ ترین شہر ہیں۔ فہرست میں موجود 2 دیگر پاکستانی شہروں میں پشاور کا چھٹا اورلاہور کا دسواں نمبر ہے۔مزید اہم خبریں
-
مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر، عمرایوب و دیگر کی عبوری ضمانت منظور
-
مولانا فضل الرحمن اور جماعت اسلامی کی تحریک تحفظ آئین میں باقاعدہ شمولیت دورنہیں، فواد چوہدری
-
پاکستان سی پیک کا دوسرا مرحلہ عزم اور تیزی سے مکمل کرے گا،احسن اقبالل
-
اسحاق ڈار 13مئی سے چین کا دورہ کریں گے
-
ایف بی آر کا نان فائلرز کی سمز بند نہ کرنے کیخلاف ٹیلی کام کمپنیوں کیخلاف عدالت جانے کافیصلہ
-
محسن نقوی کا اسلام آباد میں زیر تعمیر جیل کا دورہ،جیل کی تعمیر کا پہلا مرحلہ 6ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت
-
گلیوں اور نالیوں کی سیاست سے نکلنا ہوگا،علی امین گنڈا پور
-
وفاقی وزیراطلاعات سے پاکستان کے دورہ پر آئے بنگلہ دیشی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
-
وزیراعظم کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کیانتقال پراظہار تعزیت
-
فوا د چوہدری نے تحریک تحفظ آئین کی تحریک کو اپوزیشن کا سب سے مضبوط اتحاد قرار دیدیا
-
روسی ہیکر امریکا کی انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل ‘گرفتاری میں معاونت پر10ملین ڈالر کا انعام مقرر
-
پیرس: ایک حملہ آور کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.