وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کے عہدے پر تقرری کیلئے سندھ حکومت کوتین نام ارسال کر دئیے

پیر 17 مارچ 2014 20:12

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) وفاقی حکومت نے آئی جی سندھ کے عہدے پر تقرری کیلئے سندھ حکومت کوتین نام ارسال کر دئیے ۔وفاق کی جانب سے سندھ حکومت کو لکھے گئے خط میں آئی جی سندھ کے عہدے پر تقرری کے لئے تین نام بھجوائے گئے ہیں جن میں مشتاق سکھیرا، کیپٹن (ر)لیاقت علی اور میر زبیر محمود کے نام شامل ہیں۔

(جاری ہے)

مشتاق سکھیرا اس وقت آئی جی اور میر زبیر محمود ایڈیشنل آئی جی بلوچستان کے عہدے پر فرائض انجام دے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :