بلوچستان اسمبلی کااجلاس،بم دھماکوں میں جاں بحق ہونیوالوں کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

پیر 17 مارچ 2014 19:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی کے پیر کے اجلاس میں جمعہ کے روز کوئٹہ میں بم دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی یہ فاتحہ خوانی اسپیکر میر جان محمد جمالی کے کہنے پر کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :