پاکستان میں بہت پیارملااوربہت اچھاوقت گزرا‘اداکارہ دیویا دتہ

پیر 17 مارچ 2014 12:52

واہگہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) بالی ووڈ اداکارہ دیویا دتہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بہت پیارملااوربہت اچھاوقت گزرا۔واہگہ کے راستے بھارت روانگی کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ بہت سی یادیں لے کر بھارت جارہی ہیں،بہت دنوں تک لوگوں کویہاں کی کہانیاں سناؤں گی۔

(جاری ہے)

دیویا دتہ نے کہا کہ امن کی آشا بہت اچھا قدم ہے،لوگوں میں بہت ساراپیار ہے لیکن مسئلے نہ جانے کہاں کھڑے ہوجاتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :