ایشمان کھرانا اور سونم کپور کی فلم’ ’بیوقوفیاں“ ہٹ ہو گئی
پیر 17 مارچ 2014 12:51
ممبئی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) ایشمان کھرانا اور سونم کپور کی فلم’ ’بیوقوفیاں“ ریلیز ہو گئی ہے جس کی کہانی ہے ایشمان کھرانا اور سونم کپور کی لّو سٹوری کی اور کس طرح ایشمان اور سونم لڑکی کے والد رشی کپور کو راضی کرنے کے لیے تمام طرح کی بیوقوفیاں کرتے چلے جاتے ہیں۔لیکن اصل زندگی میں اکثر بالی وڈ کے ستاروں کی وہ کیا حرکتیں ہوتی ہیں جنہیں بیوقوفی کہا جا سکتا ہے۔
ایشمان سے جب یہ سوال کیا گیا تو وہ بولے ’جب ستارے اصل زندگی میں بھی اداکاری کرتے ہیں۔ ستاروں کا نقلی پن یعنی جو وہ ہے نہیں یا وہ جو محسوس نہیں کرتے اسے پیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ستاروں کے اس ’نقلی پن‘ سے چڑھنے والے ایشمان کھرانا کو کیا بالی وڈ کی کوئی اور بات ہے جو پسند نہ ہو لیکن اب پسند ہو کے سوال پر ان کا کہنا تھا ’آج سے دس سال پہلے انڈسٹری میں کسی باہر کے آدمی کا آنا بڑا مشکل تھا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.