عالمی نمبردو جوکووچ نے راجر فیڈرر کو شکست دیدی
پیر 17 مارچ 2014 12:01
انڈین ویلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2014ء) عالمی نمبردو جوکووچ نے راجر فیڈرر کو شکست دیدی۔عالمی نمبر دو، نوواک جوکووچ نے راجر فیڈرر کو اے ٹی پی ماسٹرز کے فائنل میں شکست دے کر انڈین ویلز کا ٹائیٹل اپنے نام کرلیا۔
(جاری ہے)
فائنل میں سربیا سے تعلق رکھنے والے نوواک جوکووچ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سوئس کھلاڑی کو 6-3، 3-6 اور6-7 (تین۔
چھ، چھ۔تین اور سات۔چھ) سے زیر کیا، پہلے سیٹ میں فیڈرر نے جوکووچ کو چھ، تین اسکور سے ہرایا، جوکووچ نے دوسرے سیٹ میں کم بیک کیا اور چھ۔ تین کے اسکور سے جیتا، فائنل سیٹ میں دونوں کھلاڑیوں میں زبردست مقابلہ دیکھنے میں آیا جو کہ ٹائی بریک تک گیا جو نوواک جوکووچ نے سات تین سے جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
-
ریکارڈ ساز ایتھلیٹ یوسین بولٹ آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کیلئے سفیر مقرر
-
قطر انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے عبداللہ زمان فائنل میں پہنچ گئے، ریان زمان سیمی فائنل ہار گئے
-
انڈین پریمیئر لیگ ،دہلی کیپٹلز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد گجرات ٹائٹنز کو4رنز سے ہرادیا
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ ناگزیر وجوہات کی بنا پر ملتوی
-
خاتون مداح کے 3 سیکنڈ گلے لگنے پر ایرانی فٹبالر پر پابندی عائد
-
ویسٹ انڈیزکیخلاف قومی ویمن ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا چیئرمین پی سی بی نے ایکشن لے لیا
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.