دھرنا ختم کرنے اور نہ کرنے کے معاملے پر نرسز آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں،نوٹیفکیشن کے بعد دھرنے کا کوئی جواز نہیں ،کنٹریکٹ لیٹر جعلی ہیں انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لیں گی،نرسوں میں تکرار
اتوار 16 مارچ 2014 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) دھرنا ختم کرنے اور نہ کرنے کے معاملے پر نرسز آپس میں گتھم گتھا ہو گئیں ، نوٹیفکیشن وصول کرنے والی نرسز کا موقف ہے کہ اب دھرنے کا کوئی جواز نہیں جبکہ مال روڈ پر دھرنا دئیے بیٹھی نرسز کا کہنا ہے کہ کنٹریکٹ لیٹر جعلی ہیں اگر انصاف نہ ملا تو خود سوزی کر لیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق ایڈ ہاک نرسز نے مسلسل آٹھویں روز بھی اپنے مطالبات کے حق میں مال روڈ پر دھرنا دئیے رکھا اور اس دوران نرسز حکومت کے خلاف نعرے بازی کرتی رہیں۔
حکومت نے اپنے اعلان کے مطابق ایڈہاک نرسوں کو 3سالہ کنٹریکٹ دینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور ایل جی ایچ اورمیوہسپتال کی نرسوں میں آرڈرز تقسیم کئے گئے ۔ ینگ نرسز کی رہنما راحیلہ اختر دیگر کے ہمراہ نوٹیفکیشن لے کر دوبارہ دھرنے میں آئیں اور اپنی ساتھی نرسز سے دھرنا ختم کرنے کا کہا جہاں انکی دھرنا دئیے بیٹھی نرسز سے تلخ کلامی کے بعد ہاتھا پائی ہو گئی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.