موجودہ حکومت کی کارکردگی اور نظم و نسق پر دنیا اعتماد کا اظہار کر رہی ہے ‘ وزیر اطلاعات و نشریات،پاکستان ترقی فنڈ کیلئے ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ موصول ہو چکا ہے ،سید خورشید شاہ مزید اچھی خبروں کیلئے تیار رہیں،موجودہ حکومت کے دور میں کرائے کے بجلی گھروں ،این آئی سی اور اسٹیل ملز جیسے سکینڈل سامنے نہیں آئے ‘ پرویز رشید
اتوار 16 مارچ 2014 22:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی اور نظم و نسق پر دنیا اعتماد کا اظہار کر رہی ہے ،چین توانائی اور بنیادی ڈھانچے میں 35ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کر رہا ہے جبکہ پاکستان ترقی فنڈ کے لئے ڈیڑھ ارب ڈالر کا تحفہ موصول ہو چکا ہے ،اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ مزید اچھی خبروں کیلئے تیار رہیں ۔
سرکاری ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا کہ موجودہ حکومت کے دور میں کرائے کے بجلی گھروں جیسا کوئی سکینڈل نہیں آیا ۔ہمارے دور میں نیشنل انشورنس کارپوریشن اور اسٹیل ملز سکینڈل نہیں بنا ، آٹھ ماہ میں پنجاب بینک اور ای او بی آئی سکینڈل نہیں بنے ۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی کارکردگی اور نظم و نسق پر پوری دنیا اعتماد کا اظہار کر رہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.