نرسوں کو زد وکوب کرنا حکومت پنجاب کاشرمناک عمل ہے،عمران خان
اتوار 16 مارچ 2014 19:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نرسوں پر ڈھائے جانے والا ظلم انتہائی شرمناک ہے، ایک بیان میں عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں مندرمیں آتش زدگی کا واقعہ کو بھی عمران خان نے افسوسناک قرار دیتے ہو ئے کہا کہ ، عبادت گاہیں امن کی علامت اور قابل احترام مقامات ہیں۔
(جاری ہے)
حکومت سندھ غفلت ترک کرکے صوبے کے حالات سنبھالے۔لاہور میں نرسوں پر پولیس تشدد کے واقعہ پرعمران خان کا کہنا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی نرسز کی مشکلات حل کرنے کے بجائے پنجاب حکومت کی طرف سے انہیں زدوکوب کرنا انتہائی شرم کی بات ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.