ممبئی میں دو بلوچوں کی تلاش کے دوران پولیس نے درجنوں مسلمانوں کو دھر لیا
اتوار 16 مارچ 2014 18:19
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) بھارتی شہر ممبئی میں دو بلوچوں کی تلاش کے دوران پولیس نے درجنوں مسلمانوں کو دھر لیا،کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھنے کے بعد رہا کردیاگیا۔ ممبئی کے رشید کمپاؤنڈ میں پولیس نے رات گئے چھاپے مارے اور 80مسلمانوں کو تھانے میں بند کردیا،،پولیس نے ان افراد کو کئی گھنٹے حبس بیجا میں رکھنے کے بعد رہا کردیا۔
(جاری ہے)
پولیس
کارروائی کی شکایت اقلیتی کمیشن سے بھی کی گئی ۔پولیس کارروائی کے بعد مقامی افراد میں غم و غصہ پایاجاتاہے۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا، ان افراد کو صرف پوچھ گچھ کے لیے لایا گیا تھا، پولیس کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہیں دو بلوچوں کی تلاش تھی تاہم ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ حراست میں لئے گئے شہریوں کو مقامی رکن اسمبلی کی مداخلت پر رہا کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.