شاہد آفریدی (کل) بنگلہ دیش روانہ ہوں گے

اتوار 16 مارچ 2014 18:18

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی ٹی ٹونٹی کے میگا ایونٹ میں شرکت کیلئے کل ( پیر ) کو بنگلہ دیش روانہ ہوں گے۔

(جاری ہے)

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے دیگر کھلاڑی پہلے ہی ڈھاکہ پہنچ چکے ہیں تاہم شاہد آفریدی فٹنس مسائل کے باعث ٹیم کے ہمراہ روانہ نہیں ہو سکے تھے ۔

متعلقہ عنوان :