وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے بجٹ کی تیاری کے سلسلہ میں (کل) قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی جائیگی

اتوار 16 مارچ 2014 18:17

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے آئندہ مالی سال کی بجٹ تجاویز کے بارے میں( کل) پیرکو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بریفنگ دی جائے گی۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں کمیٹی کا اجلاس 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں چیئرمین چوہدری طارق بشیر چیمہ کی صدارت میں ہو گا۔

متعلقہ عنوان :