پاکستان میں جب تک امن قائم نہیں ہوجاتا چین سے نہیں بیٹھیں گے ، حمزہ شہباز،امن کیلئے مذکرات سمیت تمام آپشنز بروئے کار لارہے ہیں، پاکستان کی ترقی امن کے ساتھ وابستہ ہے ،نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں جوعلم حاصل کر کے ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں، سیاست اور منزل صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے ، تعلیم، صحت اور نوجوانوں کی بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،راولپنڈی میں تقریب سے خطاب
ہفتہ 15 مارچ 2014 21:51
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء) رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پاکستان میں جب تک امن قائم نہیں ہوجاتا ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے ۔ امن کیلئے مذکرات سمیت تمام آپشنز بروئے کار لارہے ہیں۔ پاکستان کی ترقی امن کے ساتھ وابستہ ہے ۔نوجوان ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں جوعلم حاصل کر کے ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں ۔ ہماری سیاست اور منزل صرف اور صرف عوام کی خدمت ہے ۔
تعلیم، صحت اور نوجوانوں کی بہبود حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔ وہ ہفتہ کی شام جناح انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیٹکس اور راولپنڈی کالج آف کامرس کے تقسیم اسناد اور سالانہ کھیلوں کی تقسیم انعامات کی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی کی حیثیت سے خطاب کررہے تھے ۔ چیف ایگزیکٹو جناح انسٹی ٹیوٹ آف انفارمیٹکس اور راولپنڈی کالج آف کامرس کے چیف ایگزیکٹوپیرزادہ راحت قدوسی، جناح گروپ آف کالجز کے پرنسپل صاحبان مسعود سلطان چوہدری ، حامد محمود ، رضوان خان ، اساتذہ،طلباء و طالبات کے علاوہ ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سینیٹر بیگم نجمہ حمید، ملک ابرار، محمد حنیف عباسی ، راجہ جاویداخلاص، بیگم طاہرہ اورنگزیب، بیگم سیما جیلانی ، سردار نسیم، آسیہ تنولی ، تحسین فواد ، زیب النساء ، ضیاء اللہ شاہ ، ثوبیہ انور ستی ، راجہ حنیف ایڈووکیٹ ، لبنی ریحان ، حافظ فاروق خٹک، حاجی پرویز خان ، چیئر مین بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ ، مسلم لیگ (ن ) کے رہنماء اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
-
ترقی کی راہ میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آرمی چیف
-
سینیٹر شبلی فراز نے حکومت سے بات چیت کیلئے مشروط آمادگی ظاہر کر دی
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
وزیر داخلہ محسن نقوی نے 3ماہ میں اسلام آباد کے تھانوں کی صورتحال بہتر کرنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.